جام کمال کا استعفیٰ بہترین انصاف ہے‘ مریم نواز

October 25, 2021

کوئٹہ(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعلیٰ جام کمال خان کے استعفیٰ کو بہترین انصاف قراردیا ہے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ وزیراعلیٰ جام کمال خان کااستعفیٰ پوئیٹک جسٹس بہترین انصاف)ہے انہوں نے اپنے مداحوں سے اس حوالے سے مزید بہترین کیپشن بھی مانگے۔