بی این پی کی مرکزی کابینہ کااجلاس کل ہوگا

October 25, 2021

کوئٹہ (پ ر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی کابینہ کا اجلاس کل 26اکتوبر کوشام ساڑھے پانچ بجے ہوگا ۔