دبئی اسٹیڈیم میں شعیب ملک کیلئے جی جا جی کے نعرے

October 26, 2021

دبئی (جنگ نیوز) شعیب ملک کیلئے دبئی گراؤنڈ میں جی جا جی کے نعرے لگ گئے۔ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی کرکٹ شائقین باؤنڈری پر کھڑے شعیب ملک کو جی جا جی کہہ کر پکار رہے ہیں۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں، جس سے مداح سمیت ثانیہ بھی خوب محظوظ ہوئیں۔