کراچی: دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ اسلحہ برآمد

November 03, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلال کالونی پولیس نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا کر ایک دہشت گرد کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ، جبکہ اس کے 2ساتھی موقع سے فرار ہو گئے،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے دھماکا خیز مواد ، ایک ہینڈ گرینیڈ اسلحہ ا و رتھانہ سرجانی تھانے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے ۔