نیند کی کمی دل کی صحت پر توقع سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے: تحقیق
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی کا دل کی صحت پر توقع سے زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ کوئی راز کی بات نہیں ہے کہ نیند کی کمی کی وجہ سے آپ سستی محسوس کرتے ہیں۔ لیکن صرف چند راتوں کی نیند کی کمی بھی خاموشی سے دل کی صحت کو متاثر کرنا شروع کر دیتی ہے۔