مرتضیٰ زہری بازیاب ہوگئے

November 24, 2021

کوئٹہ (آن لائن )ڈاکٹرصبیحہ بلوچ کے کزن مرتضیٰ زہری بازیاب ہوگئے ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے اپنے ٹوئٹ میں اس کی تصدیق کی ہے کہ اور امید ظاہر کی ہے کہ میرے بھائی شاہ میر بلوچ سمیت دیگر لاپتہ طلباء کی بازیابی میں حکومت اپنی کردار ادا کرے گی۔