• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیند پر تھوک لگانے والے حسن علی کو زبانی وارننگ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے دن امپائرمائیکل گف نے تھوک لگانے پر پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو زبانی وارننگ دی ہے۔کورونا ایس او پیز کے تحت بولروں کو میچوں کے دوران تھوک لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ٹی وی فوٹیج کے مطابق حسن علی مسلسل امپائر سے بحث کرتے رہے۔تاہم اس بارے میں آئی سی سی نے کوئی میڈیا ریلیز جاری نہیں کیا ہے۔

تازہ ترین