مالدیپ، سابق صدر عبداللہ یامین رہا

December 01, 2021

مالے (اے ایف پی)مالدیپ کے سابق صدر عبداللہ یامین کو منی لانڈرنگ کی سزا پر اپیل منظورہونے کے بعد نظربندی سے رہا کر دیا گیا۔ سابق طاقتور شخص نے بحر ہند کے جزیرے پر شان وشوکت سےحکمرانی کی۔ 2018 میں انتخابی شکست تک مشہور شخصیات ان کی مہمان بنتی رہیں۔