ایس ایچ اوز اور انچارج انویسٹی گیشنز کی تعیناتی کیلئےنئی پالیسی تیار

December 01, 2021

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور پولیس کے ایس ایچ اوز اور انچارج انویسٹی گیشنز کی تعیناتی کے لیے نئی پالیسی تیار کر لی گئی۔ ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کی تعیناتیوں کے لئے سلیکشن کمیٹیاں قائم کی جائیں گی،ایس ایچ او اور انچارج انویسٹی گیشن کے لیے دونوں آپریشن اور انویسٹی گیشن ونگ کے ڈی آئی جیز کمیٹی کا حصہ ہونگے۔