• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر  جبکہ ڈیزل 5 روپے 31 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرول 375روپے 82 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 35 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید