نیشل رضاکار کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم چیلنج کاآغاز

December 02, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں پانچواں نیشنل رضاکار کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم چیلنج کا آغاز ہوا تاکہ رضاکار کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کو کمیونٹی ایکشن فار ڈیزاسٹر ریسپانس مہارتوںکا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کیا جا سکے جس میں حادثہ، لائٹ سرچ اینڈ ریسکیواور دیگر ایمرجنسیز کو رسپانڈ کرنا شامل ہیں۔ تین روزہ چیلنج میں روزانہ کی بنیاد پر 15 ٹیمیں اپنی استعدادکار کا عملی مظاہرہ کریں گی۔