اپوزیشن انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کےاستعمال سے خوف زدہ ہے، اسلم اقبال

December 03, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے یونین کونسل 98کے نمائندوں اور لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی سے اقتدار حاصل کرنے والی اپوزیشن انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے خوف زدہ ہے۔