ملک نعیم بازئی اورڈاکٹر ربابہ بلیدی پارلیمانی سیکرٹری مقرر

December 06, 2021

کوئٹہ (خ ن)کومت بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ایڈوائس پر اراکین صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی اور ڈاکٹر ربابہ بلیدی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔