سرگودھا کے نواحی علاقے میں 3 افراد کے خلاف لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق مبینہ طور پر زیادتی سے متاثرہ خاتون کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ، پھر ٹی ٹوئنٹی اور آخر میں ٹی ٹین کھیلیں گے۔
سیکریٹری جنرل گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا کے امن کے لیے پاکستان کا کردار قابلِ ستائش ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں، انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں، پی ٹی آئی اب بھی بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
کراچی کے سفاری پارک میں ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہتھنی مدھوبالا کی صحت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے، بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ہتھنی کے علاج کیلئے غیر ملکی ماہر ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
بندوق کے زور پر نہ ہم مذاکرات کریں گے اور نہ مانیں گے۔ زبردستی کوئی ہمیں مذاکرات کے لیے مجبور نہیں کرسکتا: رہنما تحریک انصاف
فہد کھیلتے ہوئے گھر سے باہر نکلا، جوہڑ تک پہنچا اور اچانک پانی میں جا گرا۔ والدین غم سے نڈھال ہیں ۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں ۔ ملبے تلے دبے دو افراد کو معمولی زخم آئے۔ جبکہ 32 سالہ نازیہ بی بی دم توڑ گئی۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی حکومت کی جانب سے چیک تقسیم کیے۔
عدالت نے فریقین اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو 15 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
حنیف عباسی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی پوری حکومت دہشت گردوں کی سہولت کاری کررہی ہے
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہر ایک سے گفتگو کرتے ہیں اس میں کوئی برائی نہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت مین غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ این سی سی آئی اے نے گرفتار 28 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔
احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔