وزیراعلیٰ کی یتیم خانہ کے بچوں کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں اپنے ساتھ کھانے کی دعوت

December 07, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مائی ہوم المصطفیٰ یتیم خانہ میں رہنے والے تمام بچوں کو وزیراعلیٰ ہائوس میں اپنے ساتھ دوپہر کے کھانے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی کابینہ کے تمام اراکین کو مدعو کروں گا۔