انہوں نے کہا کہ کیا آئی سی سی بھارت کو بھی ایونٹ سے باہر کردیتا؟ آئی سی سی کو بنگلہ دیش اور پاکستان کو بھی بھارت کی طرح برابری سے ڈیل کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ غیرمتزلزل حمایت اور مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔
ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری سے متعلق گفتگو ہوئی۔
فغانستان میں طالبان کے اقتدار سے ٹی ٹی پی اور فتنۃ الہندوستان کالعدم بی ایل اے نے پھر سے سر اٹھا لیا ہے: عاصم افتخار
ایران امریکا مذاکرات کی تعطلی سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، ایران اور امریکا نے مذاکرات طے شدہ دن اور وقت کے مطابق ہونے کی تصدیق کردی۔
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا ہے۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ نادر جمالی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ 6 جنوری کو ایریگیشن کالونی میں ملزم نادر جمالی کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان اسلحہ اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
خیبر پختونخوا میں جنوری 2026 تک لاپتا افراد کے 3 ہزار730 کیسز رپورٹ ہوئے، سرکاری دستاویز کے مطابق 2 ہزار 760 لاپتا افراد کے کیسز نمٹا دیے گئے، 970 کیسز تاحال زیرتفتیش ہیں۔
مظفر آباد میں صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ امریکا نے مذاکرات کے مقام اور نوعیت کی تبدیلی کا ایران کا مطالبہ مسترد کر دیا۔
محکمہ ریلویز نے آج سے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور چمن کے لئے چمن پیسنجر ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، دونوں ٹرینیں آج سے اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوں گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
اس پروقار تقریب میں ترکیہ کی نائب وزیر برائے قومی تعلیم محترمہ جلیلہ ایرن اوکتن اور ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا۔