• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی—فائل فوٹو
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی—فائل فوٹو

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ چینی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

عباس عراقچی نے ملاقات میں وزیر خارجہ وانگ یی سے خطے کی تازہ صورتحال، علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت اور دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کریں گے۔

واضح رہے عباس عراقچی صدرٹرمپ کے دورہ چین سےایک ہفتہ قبل چین پہنچے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید