• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے جنگ کا فیصلہ میرے گریڈ سے اوپر کی بات ہے، جنرل میمین

امریکی مسلح افواج کے سربراہ جنرل ڈین کین نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ دوبارہ شروع کرنے کی ریڈ  لائن کیا ہے، یہ میری تنخواہ کے گریڈ سے اوپر کی بات ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ ابھی جو کچھ ہو رہا ہے، وہ کم درجے کی آگ ہے، فی الحال ایسا لگ رہا ہے کہ ایران جنوبی خطے میں تنکوں کا سہارا لے کر کچھ کرنے کی کوشش میں ہے۔ 

ایرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول اسٹرکچر ٹوٹ پھوٹ چکا ہے، وہ خود کو برقرار رکھنے کی جدوجہد میں ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید