سیالکوٹ کا مقتول کیوں نہ یاد رہے
بُھلا سکیں گے نہ ہم اُس کا رنج، اُس کا غم
سیالکوٹ کے تاجر ہیں قابلِ تقلید
اُنہوں نے بیوہ کو بھجوائی ہے خطیر رقم
معاذصداقت نے 8 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 49 گیندوں پر 112 رنز بنائے۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی۔
کراچی میں اسنیپ چیکنگ کے دوران چوری شدہ گاڑیاں بر آمد، کاٹھیاواڑی گینگ سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
باراک اوباما نے انسٹاگرام پر سنی کی متعدد تصاویر شیئر کر دیں۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ مجھے خوف تھا کہ میرے منگیتر حمزہ مجھے چھوڑ دیں گے۔
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
جمائما نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں شادی کی تصاویر شیئر کیں جن میں ان کے دونوں بیٹے اور دوست بھی ان کے ہمراہ دکھائی دے رہے ہیں۔
کرس وان ہولن نے سوال اٹھایا ہے کہ غزہ میں جاری تشدد کے دوران امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے فوجی کارروائیوں کی مالی معاونت کیوں کی جا رہی ہے؟
سربراہ اوپن اے آئی کا یہ بیان مصنوعی ذہانت کی سرکردہ کمپنیوں پر بڑھتی ہوئی تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔
امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطینی اتھارٹی کے حکام اور تنظیمِ آزادیٔ فلسطین کے ارکان پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے۔
امریکا کے ری پبلکن رکن کانگریس تھامس میسی نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا مواخذہ کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش کردی، ساتھ ہی بدنام زمانہ جنسی درندے جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید دستاویزات جاری کرنے کا مطالبہ بھی کردیا تاہم اسپیکر مائیک جانسن نے ایوان نمائندگان کی کارروائی جلد ختم کردی اور اراکین کو مڈٹرم الیکشنز کی انتخابی مہم کیلیے بھیج دیا۔
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران جنگ روکنے سے متعلق تیسری بار قرار داد منظور کرلی، قرارداد 204 کے مقابلے میں 220 ووٹوں سے منظور کی گئی۔
امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ کر دیا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کے قتل کے واقعے میں اہم پیش رفت ہوئی، پولیس نے مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا ملزم نے ذاتی رنجش کے باعث قتل کیے۔
سانحہ پمز میں بچ جانے والی واحد بچی ایزل زندگی کی بازی ہار گئی۔