مالیاتی فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

January 22, 2022

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) ایف آئی اے سائبر کرائم سیل راولپنڈی نے مالیاتی فراڈ میں ملوث شہزاد ناصر کو گرفتارکر لیا ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔