• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ سیون کا سانگ ریلیز کردیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کےساتویں ایڈیشن کا آفیشل سانگ پیر کی شب ریلیز کردیا گیا۔پی ایس ایل 7 کے لیے ترانے کا ٹائٹل "آگے دیکھ" ہے جسے عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے جبکہ اس گانے کو عبداللہ صدیقی نے کمپوز کیا ہے۔