مختلف

September 04, 2013

بہت سے مختلف اسباب سے ہے
یہ صبح و شام کی تخریب کاری
کئی شکلوں کے دہشت گرد ہیں اور
کئی اقسام کی تخریب کاری