رخصت

September 07, 2013

اپنے اکثر زعیم ہوتے ہیں
خوار ہو کر عوام سے رخصت
ہے بڑی بات حکمراں کے لئے
عزت و احترام سے رخصت