شہر قائد

September 11, 2013

عافیت کے زمانے میں تھا جو یہاں
اب ترستے ہیں لوگ اس سماں کیلئے
قبر قائد پہ ہم کررہے ہیں دعا
شہر قائد میں امن و اماں کے لئے