کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

April 01, 2022

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی توقع ہے، درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے شہر میں مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔