پاکستان اگلے اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لے گا

May 23, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اگلے سال برلن میں ہونے والے اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لے گی، اسپیشل کھلاڑیوں نےتیاری کا آغاز کردیا ہے، اسپیشل گیمز آئندہ سال جون میں ہونگے۔