کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش گالف ایمیچر جونیئر گالف چیمپئن شپ میں پاکستان کی نبیہا نفیس اور جنت عامر جامی نے انڈر19کیٹگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان کی جنت عامر جامی نے اندر15 کیٹگری کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 14 سالہ جنت عامر جامی کا اسکور 261 رہا جنت عامر پاکستانی ٹیم کی سب سے کم عمر گالفر ہیں۔