ناگویا( نصر اقبال، نمائندہ خصوصی) ایشن گیمز کر کٹ میں پاکستانی مردوں کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پیر کو ہانگ کانگ سے مقابلہ کرے گی، جبکہ بھارت کو افغانستان کا سامنا ہوگا،ایشین گیمز کے مینز کرکٹ مقابلوں میں کوارٹر فائنل مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی، بارش کے باعث کئی میچز متاثر ہوئے۔