شادی کی تقریب میں رقص و سرودکی محفل سجانے پر11ملزم گرفتار

May 23, 2022

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تھانہ دھمیال پولیس نے شادی کی تقریب میں رقص و سرودکی محفل سجانے والے 11ملزموں کوگرفتارکرلیا۔تھانہدھمیال پولیس کے ایس ایچ او چودھری اویس اکرم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں رقص و سرودکی محفل سجانے والے 4مرداور 7خواتین کو گرفتار کرلیا،گرفتار کئے گئے ملزموں میں جمیل،دلاور،خادم،سمیر،شگفتہ ،فوزیہ، عارفہ، اقراء، انمول، صباء اور حنا شامل ہیں،پولیس نے موقع سے ساؤنڈ سسٹم اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔