بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا دنیا نوٹس لے، ضیاء عباس

June 24, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کا دنیا نوٹس لے، حکومت پاکستان بھارت میں مسلم آبادی کے ساتھ ہونے والے ظلم پر آواز بلند کرے، غیر ملکی سفیروں کو بھارتی مظالم سے آگاہ کیا جائے۔