پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

June 25, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پولیو پروگرام سر براہ سیدہ رملہ علی نے جمعے کے روز پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کی۔ انسداد پولیو مہم کا انعقاد 27 جون سے 7ضلعوں میں کیا جا رہا ہے۔