عبدالقہار ودان کی ولی نورزئی سے ملاقات

June 28, 2022

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار ودان نے گزشتہ روز نورزئی ہائوس میں بلوچستان عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی ولی نورزئی سے ملاقات کی جس میں سیاسی و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔