پولیس پر فائرنگ کرنیوالا ملزم زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

June 30, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر )سمن آباد پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ملزم ابوہریرہ زخمی حالت میں گرفتار کرکے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والے گرفتار ملزم ابوہریرہ کی نشاندہی پر ٹیم ریڈ پر جا رہی تھی۔