مبینہ اغوا کیس، مدعی مقدمہ کی طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

August 06, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے کم عمر بچی کے مبینہ اغوا اور شادی کے مقدمے میں مدعی مقدمہ کی مغویہ کے طبی معائنہ کرانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔