ڈاکٹر زین علی بھٹی وزیراعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر

August 11, 2022

کولاج، فائل فوٹوز

ڈاکٹر زین علی بھٹی کووزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کاپولیٹیکل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر زین علی بھٹی کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ق گوجرانوالہ سے ہے۔

اس سے قبل مسلم لیگ ق کے رہنما ڈاکٹر زین علی بھٹی سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔