یومِ دفاع 2022ء: پاک فضائیہ کا ملی نغمہ جاری

September 06, 2022


یومِ دفاع پر پاک فضائیہکی جانب سے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک فضائیہکے مطابق پاک فضائیہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے یومِ دفاع پر ملی نغمہ جاری کر دیا۔

پاک فضائیہکے ترجمان نے بتایا ہے کہ ملی نغمے میں غازیوں اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ملک کے دفاع اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کی مثال نہیں ملتی۔

پاک فضائیہکے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یومِ دفاع قربانیوں کی لازوال داستان ہے۔