حاجی کیمپ : نامعلو م شخص کی لاش برآمد

September 23, 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹر سے)قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ حاجی کیمپ کے قریب50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔