• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وطن کیلئے بیٹے قربان کرنیوالی مائوں کوسلام، منہاج القرآن ویمن لیگ

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن ویمن لیگ کی سینئر رہنما لبنیٰ مشتاق نے کہا ہے کہ ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ہمیں اُن عظیم ماؤں کو سلام پیشکرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت کیلئے اپنے بیٹے قربان کر د ئیے ۔ ان کے صبر، استقامت اور قربانی کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔