• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیچنگ اورنان ٹیچنگ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(خبرنگار) محکمہ ہائیرایجوکیشن نے ٹیچنگ ،نان ٹیچنگ سٹاف کی غیر معمولی چھٹیاں منسوخ کردیں ، متعلقہ اساتذہ و ملازمین 1-1سال کی چھٹیوں پر تھے ۔