لاہور ( کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی کورٹ کے جج اعجاز احمد بیٹر نےماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں کانسٹیبل کمال احمد کو شہید کرنے کے کیس میں گواہان کو 26 ستمبر کوطلب کر لیا ۔