بھارتی ہیکرز سے ہوشیار رہیں حکومت کا تمام وزارتوں کو انتباہ

September 26, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں سے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں وہ انڈین وزارتیں بھارتی ہیکرز سے ہوشیاررہیں۔