حقوق خلق پارٹی کا انصاف مارچ

October 01, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر)حقوق خلق پارٹی نے ماحولیاتی انصاف مارچ کیا ۔ جس میں ہزاروں شہریوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کے ذمہ تمام قرضہ جات کی وصولی فوری معطل کریں۔