عمران خان تاریخ بتادیں کب مقدمہ دائر کریں گے؟ مریم اورنگزیب

November 17, 2022

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہتاریخ بتا دیں کب مقدمہ دائر کریں گے؟ اعلان کو ایک دن گزر چکا۔

ان کا کہنا تھا کہ گھڑی چوری نے پکڑے جانے پر عدالت جانے کا اعلان کیا تھا کیا عدالت جانے پر قانونی مشاورت مکمل ہوگئی ہے؟

وفاقی وزیر نے کہا کہ آج کے خطاب میں انتظار تھا کہ عدالت جانے کی تاریخ کا اعلان کریں گے جو نہیں ہوا۔