دبئی: ٹریفک کنٹرول کرنے پر پاکستانی شہری کےلیے اعزاز

November 19, 2022

مقامی شہریوں اور تارکین وطن نے عباس خان کے اقدام کو خوب سراہا گیا۔

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستانی شہری عباس خان کو دبئی کے ایک چوراہے پر ٹریفک کنٹرول کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

دبئی پولیس کے کمانڈر نے شہر کے ایک چوراہے پر ٹریفک کو کنٹرول پر پاکستانی شہری کو اعزاز سے نوازا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عباس خان نےدبئی کے ایک چوراہے پر ٹریفک جام کو دیکھتے ہوئےرضاکارانہ طور پر ٹریفک کو منظم کیا۔

مقامی شہریوں اور تارکین وطن نے عباس خان کے اساقدام کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے خوب سراہا گیا۔