مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے، علامہ ساجد نقوی

December 01, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کہاکہ مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے عملی اقدامات کی جانب بڑھنا ہوگا، پلاننگ کے تحت فلسطینیوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرکے غاصب ریاست کو توسیع دی جارہی ہے ۔