کیپٹن (ر) فہد خان ایس ایس پی خضدار تعینات

December 06, 2022

کو ئٹہ(اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس نے کیپٹن(ر) فہد خان کو ایس ایس پی خضدار تعینات کر دیا تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس عبدالخاق شیخ نے ایس پی سیکورٹی گودر کیپٹن (ر) فہد خان کا تبادلہ کر کے ایس ایس پی خضدار تعینات کر دیا ان کے پیش رو ایس ایس پی خضدار جاوید اقبال غرشین کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔