ٹریفک حادثے میں ایک شخص، ٹینک میں گر کر بچی جاں بحق

January 31, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی میں ٹریفک حادثے میں بابر نامی شخص جابحق ہو گیاجس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کیا گیا، ناظم آباد پاپوش نگر بنگش کالونی میں واقع گھر کے پانی کے ٹینک میں گر کر ایک بچی جاں بحق ہوگئی ،لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی۔