• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری سالک کا صوبے بنانے کا موقف عوام کی ترجمانی کی ہے، صادق شیخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ق) سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے رکن محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر و وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی عوامی حقوق ، مسائل کے حل و بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں اس دو ٹوک مؤقف کہ نئے صوبوں کی حمایت نہ کرنے والے اپنے محل چھوڑنا نہیں چاہتے، نئے انتظامی یونٹس بنانے کے بجائے ہر ڈویژن کو صوبہ بنایا جائے، عوام کی ترجمانی کی ہے لیکن چند مٹھی بھر عناصر جو عوام کی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ ہیں اپنے مفادات کے خاطر صوبوں کے قیام کی مخالفت کررہے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید