• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: سہیل آفریدی پولیس وین میں بیٹھ گئے، اہلکار گاڑی لے کر روانہ

فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا قافلہ مال روڈ پر ریگل چوک پہنچ گیا، جہاں سہیل آفریدی پولیس کی پریزن وین پر چڑھ گئے۔ 

اس دوران سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ میں کسی کو تنگ نہیں کر رہا، مجھے تنگ کیا جا رہا ہے۔ ہمارے کارکنوں کو رہا کیا جائے پھر آگے بڑھوں گا۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پریزن وین سے اترنے سے انکار کیا، جس کے بعد پولیس اہلکار وزیراعلیٰ سمیت وین لے کر چلے گئے۔

قومی خبریں سے مزید