مودی سرکار مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں پر ظلم کر کے سرعام دہشت گردی کر رہی ہے۔

February 06, 2023

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کا نوٹس لے، ہم کشمیر یوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ نہتے کشمیریوں کی عظیم جدوجہد کو پاکستانی قوم سلام پیش کرتی ہے، مودی ڈکٹیٹرنے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں پرظلم کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں ۔ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے مزید کہا کہ پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانا اہل پاکستان کی کشمیر یو ںسے محبت کا ثبوت ہے ۔